سوال کو دفن نہ کیا جائے
زندگی ہمیں ایسی آزمائش میں ڈال دیتی ہے جہاں ہمیں چناؤ کرنا ہوتا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ کچھ دیر پہلے ہمیں ماریہ شہباز کی خبر ملتی ہے جو ایک کمسن بچی ہے جس کے بیاہ کو عدالت نے جائز قرار دیا ہے اور اس فیصلے سے ملکی قوانین کو نظر انداز کر دیا … Read more