لہٰذا اہم بنیں

نوجوان ہمیشہ پرانی روایات کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اب نوجوانوں کو باغی اور نئے دور یا جدید دور کے نمائندے سمجھنا خود ایک پرانی روایت بن چکی ہے۔ وہ بعض اوقات بھول جاتے ہیں کہ ان سے پہلے آنے والے لوگوں نے بھی وہی باتیں سوچی تھیں جو وہ سوچ … Read more

پر وقت کس کا انتظار کرتا ہے؟

میں نے برسوں سے بہت سے دانشمندانہ جملے سنے ہیں جیسے کہ: ‘اگر آپ کمرے میں سب سے ہوشیار شخص ہیں تو آپ غلط کمرے میں ہیں۔’ یا ‘کمرے میں سب سے ہوشیار شخص بنیں۔’ آپ نے بھی ایسےبہت سے عقلمندانہ اقوال سنے ہوں گے خاص طور پر اگر آپ سوشل میڈیا پر متحرک ہیں۔ … Read more

میں زیادہ سیانا ہوں

اپنے کام سے کام رکھنے کے لئے نظم و ضبط چاہئے اگر دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانا زندگی کا شیوا بن جائے پھر اپنے معاملات خراب رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے آج ہمارے پاس ہر ایک شخص کے لئے نصیحت ہے اور ہر حکومتی اور معاشرتی صورتِ حال کو حل کرنے کی … Read more

عزت کے متلاشی نہ بنے

عزت کے طلبگار بہت ہیں لیکن عزت کرنے والے کم ہیں۔ موجودہ دور میں ہم اپنی عزت کا تعین لوگوں کی واہ واہ اور چاہنے والوں کی تعداد پر کرتے ہیں اور ہم اتنے بھولے بھالے ہیں کہ ہر کسی کی بات کو سچ مان لیتے ہیں اور ایک بار تعریف کان کو لگ جائے … Read more

وہ خوبصورت لفظوں کی تلاش میں نہیں

اور جب تُم دُعا کرو تو رِیاکاروں کی مانِند نہ بنو کیونکہ وہ عِبادت خانوں میں اور بازاروں کے موڑوں پر کھڑے ہو کر دُعا کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ لوگ اُن کو دیکھیں۔ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ وہ اپنا اجر پا چُکے۔ بلکہ جب تُو دُعا کرے تو اپنی کوٹھری میں جا … Read more

ہر دن کا سامنا کرنے کی قوت

زندگی کی مصروفیات میں آرام کرنے کا دن نکالنا ایک عمدہ تجویز ہے لیکن خدا کا ہر ایک کے لئے منصوبہ ہے کہ وہ زندگی کی مصروفیات میں آرام سے رہے۔ زندگی کی باگ دوڑ اور کامیابیوں کے پیچھے باگنا جو اِس جہاں میں عارضی ہیں ہمارے ذہن کو تھکا دیتی ہیں اور ہر دِن کا سامنا کرنے … Read more

یُوسف اور اُس کے خوابوں کا انجام

بچانے کی بلاہٹ اور یُوسف نے ایک خواب دیکھا جِسے اُس نے اپنے بھائیوں کو بتایا تو وہ اُس سے اور بھی بغض رکھنے لگے۔ اور اُس نے اُن سے کہا ذرا وہ خواب تو سُنو جو میں نے دیکھا ہے۔ ہم کھیت میں پُولے باندھتے تھے اور کیا دیکھتا ہوں کہ میرا پُولا اُٹھا … Read more

لیکن میں تُم سے یہ کہتا ہوں

متی 5: 43 – 45 متی رومی حکومت میں محصول لینے والا اور یہودیوں کے نزدیک غدار تھا۔ یہودی رومی حکومت کے فرما بردار نہیں رہنا چاہتے تھے اور اگر کوئی یہودی رومی حکومت کے زیر کام کرتا تو اُسے برادری سے خارج شدہ اور خاندان کی شرمندگی کا باعث سمجھتے تھے۔ ایسا شخص اُن … Read more

کُرسی اُن کا تماشا دیکھ کر ہنستی رہی

یہ دلفریب کُرسی نجانے کتنے بادشاہوں کو نگل گئی اور کتنے سادہ لوح اِنسانوں کی جان لے گئی۔ یہ کُرسی امریت پسندوں کی پیاس کو تسکین دیتی ہے اور معصومین کو بگاڑ دیتی ہے۔ ماضی اور موجودہ دور میں کچھ ایسے واقعات اور خبریں سُننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں جو دِل دہلا دینے والی ہوتی ہیں … Read more

اِس لئے عارضی خوشی کا حصول خوشحالی نہیں ہوتا

آج کی نسل کو ہر شے جلدی اور ابھی حاصل کرنی ہے کیونکہ صبر کرنا اُنہیں اب اچھا نہیں لگتا۔ صبر پُرانی روایت جیسا معلوم ہونے لگا ہے لیکن بڑے خوابوں کی تکمیل کے لئے صابر ہونا خوابوں کو پورا کرنے کی ضروریات میں سے ایک ہے۔ اب کچھ ایسے جملے سُننے کو ملتے ہیں … Read more