کردار میں بہتری لائیں
زندگی میں تبدیلی کے آغاز کا بہترین دن آج کا ہے۔ جس زندگی کے حصے میں آپ تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں، اُس تبدیلی تک کیسے پہنچا جائے؟ آپ اُس زندگی کے درجےمیں کیسےپہنچے گے جہاں آپ جانا چاہتے ہیں ؟ اپنے حالات کے بارے خُدا سے رہنمائی لیں۔ خُدا کے کلام کا مطالعہ کریں۔ … Read more