ہم آج ہیں تو کل نہیں ہیں
میں اِنسان ہوں لیکن کیا میں کچھ اور بھی ہوں؟ کیا میں وہ ہوں جوسمجھ رہا ہوں کے میں ہوں یا میں وہ ہوں جو میں سمجھ نہیں رہا کے میں ہوں؟ یہ کشمکش میرے دل کو بھاری کردیتی ہے اور مجھے اس بات پر سوچنے کو مجبور کر دیتی ہے کہ میرے جیسے کئی … Read more