Present Day آج کا دِن

خداوند نے انسان کو ایک بہت خوبصورت تحفہ دیا ہے اور وہ بیش قیمت تحفے کا نام آج کا دِن ہے۔ اکثراوقات ہم لمحہ موجود کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ماضی کی رسوائی اور مستقبل کی غیر واضح تصویر  سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ خوف ہماری زندگی کے آج کے لمحے کی شادمانی چھین … Read more

Hosea Ilyas: Keep Walking

What will you do when something really bad happened to you? The wound on the soul feels so tormenting that you can’t feel any strength to keep doing the thing that you are called to do?   When I was 18 years old, I had appendix. When the doctors operated on me, after a while … Read more

Changing Conditions بدلتے حالات

زندگی میں اکثراوقات لوگ ذہنی تناؤ سے دوچار رہتے ہیں۔ ہر ایک کی زندگی میں اُتار چڑھاؤ آتے ہیں جو ہمیں زندگی پر بہت سے سوال اُٹھانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ ہم زندگی میں خوشی کو بھی محسوس کرتے ہیں اور غمی کو بھی کبھی حالات خوشگوار نظر آتے ہیں اور کبھی وہ ناساز … Read more

Tough Battle ایک مشکل جنگ

خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر یعنی اپنی شبیہ کی مانند بنایا اور ایک جگہ یہ بھی مرقوم ہے کہ ہم اُس کی کارِیگری ہیں۔ اگر ہمارا عقیدہ اِس سچ پر ہو کہ ہم خُدا کی کارِیگری ہیں تو ہماری زندگی کیسی ہوگی؟ ایک بڑی وجہ اِس سچ کو نہ ماننے کی یہ بھی … Read more

New Year or New Mind? نیا سال یا نئی سوچ؟

ہم میں سے کافی لوگوں نے یہ سُنا ہوگا کے کیسے ہمارے خیالات ہم پر  اثرانداز ہوتے ہیں۔ مقدس پولُس ہمیں رومیوں ۱۲ میں چیلنج دیتے ہیں کہ  اور اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو بلکہ عقل نئی ہوجانے سے اپنی صورت بدلتے جاؤ۔ یونانی زبان میں عقل نئی ہوجانے کے لئے  “ایناکائینوسے ٹوُ … Read more

Precious Life قیمتی زندگی

                                 ضمیرکا سودا مہنگا نہ پڑ جائے                                   سستے داموں میں اسے نہ بیچا کر آپکی خوشی کا آپکے عقیدے کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ جس چیز پر آپ زیادہ غور کرتے، دھیان لگاتے اور توجہ دیتے ہیں وہ آپکا اعتماد بن جاتا ہے۔ اس لئے اُپکو غلط عقائد سے اپنے آپکو محفوظ … Read more

Your Strength آپکی طاقت

خوشی نہ صرف آپکی طاقت ہے بلکہ یہ آپکا ہتھیار بھی ہے۔  ہم بہت آسانی سے ایک اچھے دِن کو تباہ کر دیتے ہیں اپنی بُلند توقعات اور اپنی غیر واضع ترجیحات سے۔ لیکن ہمیں خوش رہنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ ایک آدمی کو کینسر تھا لیکن وہ ہمیشہ خوش نظر آتا تھا۔ ایک دن … Read more

In Discipline نظم و ضبط میں

کچھ لوگ اپنے آپ کو عیش و عشرت میں مشغول رکھتے ہیں اور کچھ لوگ اپنے آپ کو دوسروں کے لئے مفید بناتے ہیں – ڈاکٹر ایل اگر آپ کسی کے لئے بابرکت شخصیت بننا چاہتے ہیں تو آپکو اپنے میں نظم و ضبط لانا ہوگا۔ اگر آپ کچھ کر دِکھانا چاہتے ہیں تو اپنی … Read more

Talk! بات کریں

دو دِن آپکی زندگی میں بہت خاص ہوتے ہیں۔ پہلا وہ جس دِن آپ پیدا ہوتے ہیں اور دوسرا وہ جس دن آپ اپنے پیدا ہونے کا مقصد جان جاتے ہیں – مارک ٹوین آپ آج کیوں زندہ ہیں؟ کتنے عرصہ دراز سے دُنیا آپکے بغیر ہی چلتی جا رہی ہے۔ کیا آپ نے اِس … Read more

Smile

My cute niece, smiling.

“Let us always meet each other with a smile, for the smile is the beginning of love.” – Mother Teresa This is so true. In our ministry, if we can create the culture of smile than it’s mean we are bringing something special for the volunteers and kids. God smiles on us when we love each other, because … Read more