آپ کی قابلیت کی ضرورت نہیں
کوئی ہماری تعریف کردے تو ہم کو وہ تعریف ایسی لگ جاتی ہے کہ ہم اُس کی طلب رکھنا شروع کردیتے ہیں اور اگر وہ تعریف ہمیں نہ ملے تو اُس کو حاصل کرنے کی تگ ودو میں لگ جاتے ہیں۔ آزمائش لانے والا ہماری زندگیوں میں ایسے لوگ لے آتا ہے جو ہماری صفت … Read more