ہر دن کا سامنا کرنے کی قوت

زندگی کی مصروفیات میں آرام کرنے کا دن نکالنا ایک عمدہ تجویز ہے لیکن خدا کا ہر ایک کے لئے منصوبہ ہے کہ وہ زندگی کی مصروفیات میں آرام سے رہے۔ زندگی کی باگ دوڑ اور کامیابیوں کے پیچھے باگنا جو اِس جہاں میں عارضی ہیں ہمارے ذہن کو تھکا دیتی ہیں اور ہر دِن کا سامنا کرنے … Read more

اے کم اعتقادو! ڈرتے کیوں ہو؟

طوفانوں کا ہماری زندگیوں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ طوفانوں کی حاصیت یہ بھی ہے کہ اِن کے آنے سے ہم اپنی زندگی کا مقصد اور ترجیحات اور شخصی حیثیت کو نظر انداز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ طوفان ہمارے اندر مستقبل کا خوف ڈال دیتا ہے اور ہمیں منزلِ مقصود سے دور کرنے کی کوشش … Read more

جب زندگی جینے کی درخواست کرتی ہے

 ہم انسان نجانے آرام کی تلاش میں کیا کیا کر جاتے ہیں اور اُس آرام کی تلاش میں خود ہی خود کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں لیکن بہت دفعہ آرام دہ جگہ ہماری زندگی کو بے معنی اور بے مقصد بنا دیتی ہے۔ جب معنی حیز زندگی کی بجائے آرام دہ زندگی ہی منزلِ مقصود بن … Read more

سوشل میڈیا ایک قاتلانہ جال

سوشل میڈیا کی دنیا میں،جہاں آپ لوگوں کو اپنی کامیابیوں کے بارے میں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں کے وہ کہاں جاتے ہیں اورکیا کھاتے ہیں اور کس کے ساتھ اُن کی ملاقات ہوتی ہے جسے شیئر کرنا بُری بات نہیں وہ شاید اپنی سوشل میڈیا کی زندگی میں اتنے خوش نظر آتے ہیں جیسے اُن … Read more

زندگی کی طرف پلٹ کر دیکھا

گذشتہ سال یعنی 2020 کے آغاز میں ، میں ایک پیغام سن رہا تھا جس نے مجھے اپنے پچھلے عشر کا پوسٹ مارٹم کرنے کی ترغیب دی۔ جب میں نے اِن 10 سالوں میں اپنی زندگی کی طرف پلٹ کر دیکھا تو اِس نے مجھے زندگی کی نزاکت اور اس کی خوبصورتی کی یاد دِلادی۔ … Read more

نیا سال اور نئے تم! میاں ہم سےمذاق کرتے ہو؟

ایک سال بدل گیا ہے لیکن تم نہیں بدلے اور ہم بھی ویسے ہی ہیں جیسے پہلے تھے، کمال ہوجائے اگر تم ،تم نہ رہو اور ہم ، ہم نہ رہیں۔ وقت ایک ظالم حسینہ ہے جوکسی  انسان پر ترس نہیں کھاتی۔مجھےخوشی کے لمحے میں لا کر  اُس لمحے میں رہنے نہیں دیتی اور جس … Read more

ایک مشکل جنگ

خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر یعنی اپنی شبیہ کی مانند بنایا اور ایک جگہ یہ بھی مرقوم ہے کہ ہم اُس کی کارِیگری ہیں۔ اگر ہمارا عقیدہ اِس سچ پر ہو کہ ہم خُدا کی کارِیگری ہیں تو ہماری زندگی کیسی ہوگی؟ ایک بڑی وجہ اِس سچ کو نہ ماننے کی یہ بھی … Read more

قیمتی زندگی

                                 ضمیرکا سودا مہنگا نہ پڑ جائے                                   سستے داموں میں اسے نہ بیچا کر آپکی خوشی کا آپکے عقیدے کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ جس چیز پر آپ زیادہ غور کرتے، دھیان لگاتے اور توجہ دیتے ہیں وہ آپکا اعتماد بن جاتا ہے۔ اس لئے اُپکو غلط عقائد سے اپنے آپکو محفوظ … Read more

کردار میں بہتری لائیں

زندگی میں تبدیلی کے آغاز کا بہترین دن آج کا ہے۔   جس زندگی کے حصے میں آپ تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں،  اُس تبدیلی تک کیسے پہنچا جائے؟ آپ اُس زندگی کے درجےمیں کیسےپہنچے گے جہاں آپ جانا چاہتے ہیں ؟ اپنے حالات کے بارے خُدا سے رہنمائی لیں۔  خُدا کے کلام کا مطالعہ کریں۔ … Read more