نیا سال اور نئے تم! میاں ہم سےمذاق کرتے ہو؟
ایک سال بدل گیا ہے لیکن تم نہیں بدلے اور ہم بھی ویسے ہی ہیں جیسے پہلے تھے، کمال ہوجائے اگر تم ،تم نہ رہو اور ہم ، ہم نہ رہیں۔ وقت ایک ظالم حسینہ ہے جوکسی انسان پر ترس نہیں کھاتی۔مجھےخوشی کے لمحے میں لا کر اُس لمحے میں رہنے نہیں دیتی اور جس … Read more