مُسکرانا لباس پہننے کی طرح معمول بن چُکا ہے

زندگی کے سفر میں بچپن جاتا رہتا ہے اور سفر چلتا رہتا ہے اور ہمیں یاد کرواتا رہتا ہے کہ اب ہم بچے نہیں رہے بلکہ بڑے ہوگئے ہیں ۔ اب ماجرہ یہ ہے کہ کچھ باتیں ہم بُھول نہیں پاتے اور جو باتیں یاد کرنا لازم ہوں وہ بُھول جاتے ہیں۔ پھر ہم ایسا قدم اُٹھا جاتے … Read more

وطن کی مٹی گواہ رہنا

آپ دُنیا کی سب سے خوبصورت جگہ میں چلے جائیں لیکن وہاں کے لوگ آپ کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کریں گے تو وہ جنت نُما دِکھنے والی جگہ جہنم لگنے لگے گی۔ ہمارے ملک میں مِلی نغموں سے لوگ جذباتی ہو کر اِس ملک سے اپنی وفا اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ مجھے … Read more

اِنصاف کا مطالبہ

میں مایوس ہوجاتا ہوں جب سوشل میڈیا پر کسی کو انصاف کے لئے آواز اُٹھاتے ہوئے دیکھتا ہوں جو اب ہمارے ملک میں معمول بن چکا ہو۔   انصاف کےمطالبہ کے ساتھ شخص ہی بدلہ ہوتا ہے لیکن انصاف  کی پکار اُدھر ہی رہتی ہے۔شاید ایسی خبریں سُن کر آپ  جوش سے بھر جاتے ہیں اور … Read more

نیا سال اور نئے تم! میاں ہم سےمذاق کرتے ہو؟

ایک سال بدل گیا ہے لیکن تم نہیں بدلے اور ہم بھی ویسے ہی ہیں جیسے پہلے تھے، کمال ہوجائے اگر تم ،تم نہ رہو اور ہم ، ہم نہ رہیں۔ وقت ایک ظالم حسینہ ہے جوکسی  انسان پر ترس نہیں کھاتی۔مجھےخوشی کے لمحے میں لا کر  اُس لمحے میں رہنے نہیں دیتی اور جس … Read more