نیا سال یا نئی سوچ؟
ہم میں سے کافی لوگوں نے یہ سُنا ہوگا کے کیسے ہمارے خیالات ہم پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ مقدس پولُس ہمیں رومیوں ۱۲ میں چیلنج دیتے ہیں کہ اور اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو بلکہ عقل نئی ہوجانے سے اپنی صورت بدلتے جاؤ۔ یونانی زبان میں عقل نئی ہوجانے کے لئے “ایناکائینوسے ٹوُ … Read more