آج کا دِن
خداوند نے انسان کو ایک بہت خوبصورت تحفہ دیا ہے اور وہ بیش قیمت تحفے کا نام آج کا دِن ہے۔ اکثراوقات ہم لمحہ موجود کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ماضی کی رسوائی اور مستقبل کی غیر واضح تصویر سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ خوف ہماری زندگی کے آج کے لمحے کی شادمانی چھین … Read more