اِنسان کے کردار کو ظاہر کرتا ہے

ہم اِنسانوں سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں ۔ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہماری ساکھ لوگوں کے سامنے اچھی رہے اور ہم اچھے  بن کر اُن کی نظروں میں رہیں۔لیکن لوگ ہمیں اپنی نظروں میں اُٹھاتے ہیں اور ہمیں اپنی نظروں میں گراتے بھی ہیں۔میرا خیال ہے کہ شاید ہم انسان غلطیاں اس لئے … Read more

ایک حقیقت کو سمجھنا ہوگا

جو کوئی بھی حکومت میں آتا ہے وہ عوام سے یہ وعدہ کرتے ہوئے آتا ہے کہ وہ بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کر دے گا۔با اختیار لوگ دورِحاضرہ کے تمام مسائل کو حل کرنے کی تلقین کرتے ہیں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ پاکستان کو فلاح  ترقی یافتہ ملک  جیسا بنا دیا … Read more