مُسکرانا لباس پہننے کی طرح معمول بن چُکا ہے

زندگی کے سفر میں بچپن جاتا رہتا ہے اور سفر چلتا رہتا ہے اور ہمیں یاد کرواتا رہتا ہے کہ اب ہم بچے نہیں رہے بلکہ بڑے ہوگئے ہیں ۔ اب ماجرہ یہ ہے کہ کچھ باتیں ہم بُھول نہیں پاتے اور جو باتیں یاد کرنا لازم ہوں وہ بُھول جاتے ہیں۔ پھر ہم ایسا قدم اُٹھا جاتے … Read more

ہمیں کوئی گُمان نہ تھا

دیکھا بھی تھا اور سُنا بھی تھا  مگر سمجھا نہ تھا یعنی میں نے اور تُو نے کچھ جانا نہ تھا۔ اِرادے بھی اچھے تھے اور کچھ باتیں بھی اچھی تھیں اورمیں سمجھ رہا تھا کہ اِرادے ہی لے جائیں گے  اُن بلندیوں تک جہاں کے لئے میں بیتاب تھا۔پر میرے اِرادے ناکافی کیوں نکلے؟اِرادے … Read more

اِنسان کے کردار کو ظاہر کرتا ہے

ہم اِنسانوں سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں ۔ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہماری ساکھ لوگوں کے سامنے اچھی رہے اور ہم اچھے  بن کر اُن کی نظروں میں رہیں۔لیکن لوگ ہمیں اپنی نظروں میں اُٹھاتے ہیں اور ہمیں اپنی نظروں میں گراتے بھی ہیں۔میرا خیال ہے کہ شاید ہم انسان غلطیاں اس لئے … Read more