شاید اب وقت آ گیا ہے

ڈان نیوز کے مطابق، 2025 کے پہلے چھ مہینوں میں چار ہزار سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیس درج کیے گئے ہیں۔ صرف بیٹیاں ہی نہیں بلکہ بیٹے بھی اِس درندگی کا شکار ہوئے ہیں اور یہ صرف پنجاب کی رپورٹ ہے۔ نہ جانے کتنے کیس ایسے ہیں جو درج ہی نہیں ہوتے … Read more