Changing Conditions بدلتے حالات
زندگی میں اکثراوقات لوگ ذہنی تناؤ سے دوچار رہتے ہیں۔ ہر ایک کی زندگی میں اُتار چڑھاؤ آتے ہیں جو ہمیں زندگی پر بہت سے سوال اُٹھانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ ہم زندگی میں خوشی کو بھی محسوس کرتے ہیں اور غمی کو بھی کبھی حالات خوشگوار نظر آتے ہیں اور کبھی وہ ناساز … Read more