کُرسی اُن کا تماشا دیکھ کر ہنستی رہی
یہ دلفریب کُرسی نجانے کتنے بادشاہوں کو نگل گئی اور کتنے سادہ لوح اِنسانوں کی جان لے گئی۔ یہ کُرسی امریت پسندوں کی پیاس کو تسکین دیتی ہے اور معصومین کو بگاڑ دیتی ہے۔ ماضی اور موجودہ دور میں کچھ ایسے واقعات اور خبریں سُننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں جو دِل دہلا دینے والی ہوتی ہیں … Read more