اِجازت نہ دیں

کوئی آپکی اِجازت کے بغیر آپکی خوشی  چھین نہیں سکتا ۔  یہ ایک ایسا قول ہے جو ہماری سوشل میڈیا کی ثقافت سے ارائے اختلاف رکھتی ہے۔ جہاں پر مختلف اشتہار ہمیں بتاتے ہیں کے جب آپکے پاس ہماری ایجاد کی ہوئی سہولت موجود ہوگی تب آپ خوش ہوسکیں گے۔ ہر دن ہمارے پاس دو … Read more